Save
  • Posted

    2 years ago

  • Last Date

    Expire

  • Job Type

    full_time

  • Salary Range

    15000-30000


Description

 

الکرم ایڈورٹائزنگ انڈسٹریل اسٹیٹ ملتان کو اپنے آفس کی مینجمنٹ اور مارکیٹنگ کے لئے فی میل کی ضرورت ہے۔ جو فی میل مینجمنٹ اور مارکیٹنگ میں مہارت رکھتی ہوں رابطہ کریں۔ اچھی اور معقول تنخواہ تجربہ کی بنیاد پر دی جائے گی۔ تعلیم اور تجربہ کی کوئی قید نہیں اچھا بولنا اور سمجھنا آنا ضروری ہے تو آج ہی اپنی سی وی وٹس ایپ کریں۔